بکھر ، کوٹلہ جام اور دریا خان پر دہشت گردوں کا حملہ ٥ مومنین شہید Reviewed by Momizat on . جعفریہ پریس بکھر دریا خان اور کوٹلہ جام کے قریب دہشت گردوں کا مومنین پر حملہ کوٹلہ جام میں ٣ افراد شہید جبکے دریا خان میں ٢ مومنین شہید ، اطلاعات موصول ہو رہی ہ جعفریہ پریس بکھر دریا خان اور کوٹلہ جام کے قریب دہشت گردوں کا مومنین پر حملہ کوٹلہ جام میں ٣ افراد شہید جبکے دریا خان میں ٢ مومنین شہید ، اطلاعات موصول ہو رہی ہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بکھر ، کوٹلہ جام اور دریا خان پر دہشت گردوں کا حملہ ٥ مومنین شہید

بکھر ، کوٹلہ جام اور دریا خان پر دہشت گردوں کا حملہ ٥ مومنین شہید

بکھر ، کوٹلہ جام اور دریا خان پر دہشت گردوں کا حملہ ٥ مومنین شہید
جعفریہ پریس بکھر دریا خان اور کوٹلہ جام کے قریب دہشت گردوں کا مومنین پر حملہ کوٹلہ جام میں ٣ افراد شہید جبکے دریا خان میں ٢ مومنین شہید ، اطلاعات موصول ہو رہی ہے زبردست جوابی کاروائی کی گیی ہے جسکے نتیجے دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہے جبکے ٨ زخمی ہےحالت کشیدہ ،

زکمی مومنین کو ہسپتال لے جانے کے لیے تمام راستے بلاک ، تحریک جعفریہ پاکستان کے کرکوناں بری تعداد میں موجود دیگر قصبو سے بھی پوھنچانا شروعتفصیلات کے مطابق کل ایک سنی کے قتل کے بعد دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ نے زبردستی اسکو اپنا کارکن زھر کر کے نماز جنازہ کے بعد ایک ریلی نکالی ، ریلی جیسے ہی کوٹلہ جمکے مقام پوھچی وہاں مومنین پر حملہ کردیا گیا
شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ مظہر عبّاس علوی کا کہنا ہے کے بارہا آیی ج کو کہا گیا بکھر میں کالعدم تنظیموں کی اسلحے کی نمائشوں پر پابندی لاگایی جائے اور گرفتاریاں عمل میں لآیی جائے مگر کوی سنوائی نہی ہوئی ، پنجاب کے بگڑتے ہووے حالت نئی حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top