شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار الاسد Reviewed by Momizat on . شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحادی شام پر ممکنہ طور پرحملہ کرسکتے ہیں لیکن اس میں انہیں شکست ہوگي۔ شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحادی شام پر ممکنہ طور پرحملہ کرسکتے ہیں لیکن اس میں انہیں شکست ہوگي۔ شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار الاسد

شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار الاسد

شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار الاسد
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحادی شام پر ممکنہ طور پرحملہ کرسکتے ہیں لیکن اس میں انہیں شکست ہوگي۔

شام پر حملے میں شکست دشمن کی ہو گی: بشار الاسد
A new poll finds that over 90% men showed interest in viagra online dechechland increasing size if they knew a safer way. Happy and healthy environment can canadian cialis no prescription help living happy sexual life. The effect is extented and is maintained for 4 till 6 cialis online order hours. From the name itself, it goes without saying that Kamagra is highly suited for men of all age groups. price tadalafil tablets ابنا: لبنان کے الاخبار روزنامے نے آج رپورٹ دی ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے حکام اور فوج کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے ممکنہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام کی ملت و فوج بحران کی ابتدا سے ہی دشمنوں کے حملوں کی توقع کر رہی تھی اور اس بات کی منتظر تھی کہ کب حقیقی دشمن سامنے آتا ہے۔
صدر بشار اسد نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ شام کی فوج کے حوصلے بلند ہیں اور وہ ہر جارح کے مقابلے میں ملک کا تحفظ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ انہوں نے فوج سے کہا کہ وہ عوام کو بھی یہی حوصلہ دے اور ان کے حوصلے بلند کرے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے خلاف جنگ ایک تاریخی جنگ ہو گي اور شام اس میں کامیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ اور ان کے پٹھو مغربی اور عرب ممالک، شام پر کیمیاوی حملوں کا الزام لگا کر اس پر حملے کرنے کے پر تول رہے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top