گجرات:پنجاببی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7عزادار شہید Reviewed by Momizat on . صوبہ پنجاب کے شہر گجرات جاسوکی سیداں گاوں میں پنجابی طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7عزادار شہید ہوگئے ۔شہید ہونے والے تمام شہداء ایک کا تعلق ہی خا صوبہ پنجاب کے شہر گجرات جاسوکی سیداں گاوں میں پنجابی طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7عزادار شہید ہوگئے ۔شہید ہونے والے تمام شہداء ایک کا تعلق ہی خا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » گجرات:پنجاببی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7عزادار شہید

گجرات:پنجاببی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7عزادار شہید

گجرات:پنجاببی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7عزادار شہید
صوبہ پنجاب کے شہر گجرات جاسوکی سیداں گاوں میں پنجابی طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7عزادار شہید ہوگئے ۔شہید ہونے والے تمام شہداء ایک کا تعلق ہی خاندان سے ہے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق پنجابی طالبان لشکرجھنگوی کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب معروف عزادار سید پھول شاہ اپنے گھر آئے مہمانوں کو دروازے تک جھوڑنے آئے تو گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان پر حملہ کردیا جس سے سید پھول شاہ ان کے بیٹے اعجاز شاہ اورایرجاد شاہ اور ان کے دو پوتے غلام عباس شاہ،اور ازازعلی شاہ سمیت ان کے گھر آئے مہمان غضنفر حسین اور طاہر شاہ شہید ہوگئے شہید کو میت کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top