شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ Reviewed by Momizat on . بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ میں اس وقت 56 فیصد عوام امریکہ کی شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ دوسری طرف کئی ارکان کانگریس بھی شام پر فوجی کارروائی بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ میں اس وقت 56 فیصد عوام امریکہ کی شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ دوسری طرف کئی ارکان کانگریس بھی شام پر فوجی کارروائی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ میں اس وقت 56 فیصد عوام امریکہ کی شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ دوسری طرف کئی ارکان کانگریس بھی شام پر فوجی کارروائی کے حق میں نہیں۔
شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اسلام ٹائمز۔ شام پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف وائٹ ہاوٴس کے سامنے امریکی شہریوں نے احتجاج کیا۔ سینکڑوں مظاہرین وائٹ ہاوٴس کے سامنے جمع ہوئے، جس کے بعد دارالحکومت کی سڑکوں پر ہاتھوں میں پلے کارڈ لئے مارچ کیا، پلے کارڈ میں کانگریس سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ شام کیخلاف فوجی کارروائی نہ کی جائے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ میں اس وقت 56 فیصد عوام امریکہ کی شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ دوسری طرف کئی ارکان کانگریس بھی شام پر فوجی کارروائی کے حق میں نہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top