مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام “دفاع وطن کنونشن” کا آغاز ہوگیا Reviewed by Momizat on . ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، میڈیا کنونشن کو بھرپو کوریج دے رہا ہے۔ حسینیوں کا جم غفیر اس وقت اسلام آباد کے جناح ایونیو پر موجود ہے۔ مجلس وحدت مسل ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، میڈیا کنونشن کو بھرپو کوریج دے رہا ہے۔ حسینیوں کا جم غفیر اس وقت اسلام آباد کے جناح ایونیو پر موجود ہے۔ مجلس وحدت مسل Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام “دفاع وطن کنونشن” کا آغاز ہوگیا

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام “دفاع وطن کنونشن” کا آغاز ہوگیا

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام "دفاع وطن کنونشن" کا آغاز ہوگیا
ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، میڈیا کنونشن کو بھرپو کوریج دے رہا ہے۔ حسینیوں کا جم غفیر اس وقت اسلام آباد کے جناح ایونیو پر موجود ہے۔
مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام “دفاع وطن کنونشن” کا آغاز ہوگیا اسلام ٹائمز۔ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پچیسویں برسی کے سلسلہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام دفاع وطن کنونشن اسلام آباد میں جناح ایونیو باالمقابل پارلیمنٹ ہاوس شروع ہوچکا ہے۔ کنونش کے ابتدائی سیشن سے علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مرتضٰی پویا، علامہ شبیر بخاری، علامہ عبدالحسین الحسینی، شجاع رضوی، ذاکر شوکت رضا، علامہ مقصود ڈومکی، زوار بسمل، علامہ اصغر عسکری اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ استعمار وقت کے گماشتے آئیں، دیکھیں شہداء کے وارثان کا جم غفیر آج اسلام آباد میں جمع ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top