اقوام متحدہ، شام، رپورٹ آئندہ ہفتے Reviewed by Momizat on . اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کےبارے میں انسپیکٹروں کی رپورٹ جلد ہی منظرعام پرآجائےگی۔ اقوام متحدہ، شام، رپور اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کےبارے میں انسپیکٹروں کی رپورٹ جلد ہی منظرعام پرآجائےگی۔ اقوام متحدہ، شام، رپور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » اقوام متحدہ، شام، رپورٹ آئندہ ہفتے

اقوام متحدہ، شام، رپورٹ آئندہ ہفتے

اقوام متحدہ، شام، رپورٹ آئندہ ہفتے
اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کےبارے میں انسپیکٹروں کی رپورٹ جلد ہی منظرعام پرآجائےگی۔

اقوام متحدہ، شام، رپورٹ آئندہ ہفتے
ابنا: بان کی مون نے شامی دارالحکومت دمشق کےمضافات میں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کی تصدیق کی اورکہا کہ اس سلسلے میں مکمل رپورٹ آئندہ پیرکومنظرعام پرآجائےگی۔انھوں نےکہا کہ باوجود اس کے کہ انھیں ابھی یہ رپورٹ نہيں ملی ہے لیکن انھیں شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کایقین ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ اور اس کےمغربی اتحادی، گذشتہ ہفتے شام میں بشاراسد حکومت کےہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کا پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں جبکہ بشاراسد حکومت اس دعوے کومسترد کرتے ہوئے باغیوں پر کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کاالزام لگاتی ہے۔ اورروس نے بھی سیٹلائٹ سے لی جانےوالی تصاویرکا ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار باغیوں کی جانب سےاستعمال کئےگئے ہيں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top