شیعہ سنی اتحاد کو مخدوش کرنے والی لندن اور امریکہ حامی میڈیا کا تعلق شیعت سے نہیں، مولانا عبدالحسین Reviewed by Momizat on . بین الاقوامی صحافی نے زور دیکر کہا اگر مسلم معاشرے کا تعلیم یافتہ طبقہ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر کے دینی تعلیمات کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کرے تو یقینا عوام کے بین الاقوامی صحافی نے زور دیکر کہا اگر مسلم معاشرے کا تعلیم یافتہ طبقہ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر کے دینی تعلیمات کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کرے تو یقینا عوام کے Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ سنی اتحاد کو مخدوش کرنے والی لندن اور امریکہ حامی میڈیا کا تعلق شیعت سے نہیں، مولانا عبدالحسین

شیعہ سنی اتحاد کو مخدوش کرنے والی لندن اور امریکہ حامی میڈیا کا تعلق شیعت سے نہیں، مولانا عبدالحسین

شیعہ سنی اتحاد کو مخدوش کرنے والی لندن اور امریکہ حامی میڈیا کا تعلق شیعت سے نہیں، مولانا عبدالحسین
بین الاقوامی صحافی نے زور دیکر کہا اگر مسلم معاشرے کا تعلیم یافتہ طبقہ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر کے دینی تعلیمات کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کرے تو یقینا عوام کے اندر جہالت دور ہوگی اور مسلم عوام دین اسلام کی پیرو بن جائے گی۔
شیعہ سنی اتحاد کو مخدوش کرنے والی لندن اور امریکہ حامی میڈیا کا تعلق شیعت سے نہیں، مولانا عبدالحسین اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقہ نوگام سوناواری کے نیو برائٹ اسٹار پبلک اسکول کے خصوصی دعوت پر مولانا سید عبدالحسین موسوی نے اتحاد و تقریب کی ثقافت کو سماج میں ترویج اور حفاظت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے حضرت امام سید علی خامنہ ای کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے فرمایا ’’حضرت امام خمینی (رہ) اور دیگر بزرگ علماء نے ہمیشہ اسلامی اتحاد کی حفاظت پر تاکید کی ہے لہذا وہ شیعیت جس کی تبلیغ لندن اور امریکہ کے میڈیا کے ذریعہ اختلافات ڈالنے کی غرض سے کی جارہی ہو وہ حقیقی شیعیت نہیں ہے، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے نمائندے مولانا سید عبدالحسین نے نوگام سوناواری کشمیر کے نیو برائٹ اسٹار پبلک اسکول میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے دوران شیعہ سنی مسلمانوں کو اپنے مشترک دشمن کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں کہ صرف سنی اسلام کو بدنام کرنے والے سنی شیعوں کا تکبیروں کی گونج میں آہنی شمشیروں سے ذبح کرکے انہیں بدنام کرتے ہیں بلکہ شیعہ اسلام کو مسخ کرنے کیلئے بھی زہر آلود زبان سے اتحاد و تقریب کو ذبح کرتے ہیں۔
The medicine contains an anti-impotent drug that viagra generic online lasts up to 36 hours in one’s system. There are several warnings regarding these pills before online cialis india consumption. If left untreated it can cause major psychological misbalance and dysfunction of brain. order cheap viagra Oftentimes, anxiety disorders do not cheapest tadalafil arise just because of its easiest mode.
بین الاقوامی صحافی عبدالحسین موسوی نے مذید کہا کہ امام خامنہ ای نے حال ہی میں فرمایا کہ تفرقہ پہلانے والی ذرائع ابلاغ کا تعلق شیعت سے نہیں ہے، اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کون کس مقصد کی آبیاری کررہا ہے جان لینا چاہئے لندن اور امریکہ کے میڈیا کے ذریعہ اختلافات ڈالنے کی غرض سے سرگرم سٹلائیٹ چنلیں اگرچہ اہلبیت ٹی وی، سلام ٹی وی، فدک ٹی وی وغیرہ سے موسوم ہیں لیکن حقیقت میں شیعت سے تعلق نہیں رکھتی ہیں بلکہ شیعت سے تعلق اسی کا ہوسکتا ہے جس کی سربراہی نایب امام مجتہد جامع الشرائط کرتے ہوں نہ کہ امریکہ، برطانیہ یا اسرائیل، اس دوران آغا سید عبدالحسین کشمیری نے زور دیکر کہا اگر مسلم معاشرے کا تعلیم یافتہ طبقہ قرآن و حدیث کا مطالعہ کر کے دینی تعلیمات کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کرے تو یقینا عوام کے اندر جہالت دور ہوگی اور مسلم عوام دین اسلام کی پیرو بن جائے گی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top