کراچی:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید Reviewed by Momizat on . گلش سفاری پارک کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید )لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے38سالہ ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زید ی والد سید اکبر زید گلش سفاری پارک کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید )لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے38سالہ ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زید ی والد سید اکبر زید Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید

کراچی:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید

کراچی:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید
گلش سفاری پارک کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید )لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے38سالہ ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زید ی والد سید اکبر زیدی،نمائندے کے اطلاعات کے مطابق وہابی دہشتگرد ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ نجی ہسپتال سے اپنے گھر واپس ملیر جفرطیار آرہے تھے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے سفاری پارک کے قریب ان کے سر اور سینیے میں گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید سید کاشف زیدی کی میت کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد مراکزی امام بارگاہ جعفرطیار لائی جائے گئی ۔ذاکراہلبیت علامہ کاشف زیدی معروف سوزخواں سید اکبرزید ی کے بیٹے ہیں شہید علامہ کاشف زیدی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top