دہشتگردوں کیخلاف آپریشن نہ کیا گیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائیگی، علامہ ناصر عباس جعفری Reviewed by Momizat on . مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » دہشتگردوں کیخلاف آپریشن نہ کیا گیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائیگی، علامہ ناصر عباس جعفری

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن نہ کیا گیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائیگی، علامہ ناصر عباس جعفری

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن نہ کیا گیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائیگی، علامہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو مذاکرات کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی، جس کا نتیجہ آئے دن درجنوں محب وطن بے گناہ شہریوں کی لاشوں کی صورت دے کر ثابت کر رہا ہے کہ ان کا مقصد صرف اور صرف فساد فی الارض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے ان شرپسندوں کیخلاف بھرپور آپریشن کا اعلان کر دینا چاہئیے، بصورت دیگر ملک میں خانہ جنگی دور کی بات نہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top