کراچی:قصبہ کالونی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شکیل زیدی شہید Reviewed by Momizat on . کراچی قصبہ کالونی میں مسجد علی کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوا ر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 52سالہ شی کراچی قصبہ کالونی میں مسجد علی کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوا ر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 52سالہ شی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:قصبہ کالونی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شکیل زیدی شہید

کراچی:قصبہ کالونی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شکیل زیدی شہید

کراچی:قصبہ کالونی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شکیل زیدی شہید
کراچی قصبہ کالونی میں مسجد علی کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوا ر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 52سالہ شیعہ سید شکیل زید ی شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے سید شکیل زیدی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی موٹر سائیکل کی ورکشاپ پر بیٹے ہوئے تھے 125موٹر سائیکل پر سوار 2دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کر کیاپنے اجداد کی ططرح فرار ہوگئے ۔سید شکیل زیدی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ خیرالعمل انچولی منتقل کردی گئی ہے شہید کی نماز جنازہ بعدنماز مغرب ادا کی جائے گئی جبکے تدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گئی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top