شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ۸۰ زخمی Reviewed by Momizat on . ایک شب و روز میں عراق کے مختلف شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے ۱۳ بم دھماکوں کے باعث ۴۵ افراد شہید اور ۸۰ زخمی ہو گئے ہیں۔ شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ایک شب و روز میں عراق کے مختلف شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے ۱۳ بم دھماکوں کے باعث ۴۵ افراد شہید اور ۸۰ زخمی ہو گئے ہیں۔ شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ۸۰ زخمی

شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ۸۰ زخمی

شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ۸۰ زخمی
ایک شب و روز میں عراق کے مختلف شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے ۱۳ بم دھماکوں کے باعث ۴۵ افراد شہید اور ۸۰ زخمی ہو گئے ہیں۔

شیعہ بستیوں میں ۱۳ دھماکے، ۴۵ شہید اور ۸۰ زخمی
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شیعہ نشین علاقوں میں گزشتہ شب اور آج ہونے والے دھماکوں میں ۴۵ افراد شہید اور ۸۰ زخمی ہوئے ہیں۔
جنوب بغداد کے صوبہ واسط میں آج صبح چار بم دھماکے ہوئے ہیں۔ تاہم ان دھماکوں میں ہونے والے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ادھر جنوب بغداد کے صوبہ القداسیہ میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں چار افراد شہید اور ۱۵ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
The canada in levitra main function of Sildenafil citrate is temporarily blocking PDE-5 enzyme and improving nitric oxide flow in the body. Why free sample of levitra https://unica-web.com/DEUTSCH/2017/GA2017-minutes-1.html use an ED medicine when you are not suffering from ED also prefer Silagra and related sexual enhancer for retaining their sexual excitement for long time. The drug is said to be causing impotency among men, abnormal & decreased volume of ejaculation, reduction in the sexual health products such as buy levitra uk , Cheap viagra, online viagra etc. unica-web.com is an oral drug, which is called Kamagra. Kamagra tablets and jellies have the same ingredients that perform in a parallel way with its more costly partner cialis for sale manufactured by pharmaceutical company. صوبہ بابل کے شہر حلہ میں بھی دو کار بم دھماکے ہوئے ہیں اور ان دھماکوں میں پانچ افراد شہید اور ۱۵ زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد کے مضافات میں واقع شہر محمدودیہ میں ایک کار بم دھماکے کے باعث تین افراد شہید اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔
صوبہ المثنیٰ مین بھی دو موٹر سائکل بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں ہونے والے جانی نقصان کی ابھی تک خبر نہیں ملی ہے۔
شہر سامراء میں بھی گزشتہ شب، کل دن میں ہوئے شہیدوں کے تشییع جنازہ کے مراسم میں ہونے والے بم دھماکے میں سات افراد شہید اور ۱۱ زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ کل شہر سامراء کے بھیڑ بھاڑ والے ایک بازار میں ہوئے بم دھماکے کے باعث ۲۴ افراد شہید اور ۳۰ زخمی ہوئے ہیں۔
جنوب بغداد میں واقع شہر مدائن میں بھی مسلح افراد کی طرف سے مارٹر گولہ داغے جانے کی وجہ سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو شہید اور ۱۲ زخمی ہوئے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top