بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے قریب دھماکا Reviewed by Momizat on . مستونگ…بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زائرین کی بس کے قریب دھماکہ سے سیکیورٹی پر مامور دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے ق مستونگ…بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زائرین کی بس کے قریب دھماکہ سے سیکیورٹی پر مامور دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے ق Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے قریب دھماکا

بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے قریب دھماکا

بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے قریب دھماکا
مستونگ…بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زائرین کی بس کے قریب دھماکہ سے سیکیورٹی پر مامور دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان: ایران جانے والی زائرین کی بس کے قریب دھماکا

ابنا: ڈپٹی کمشنر محراب شاہ کے مطابق مستونگ میں درینگڑھ کے مقام پر زائرین کی تفتان جانے والی بس کے گزرنے سے قبل فرنٹیئرکور کے اہلکار مشکوک گاڑی کو چیک کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار صوبیدار فرحت اور لائنس نائیک فرمان جا ں بحق ہوگئے جیسے ہی دھماکہ ہوا اس کے کچھ دیر بعد زائرین کی بس پہنچ گئی معجزا نہ طور پر بس میں موجود تمام زائرین محفوظ رہے واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ہر قسم کی آمد ورفت بند کر دی گئی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top