انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی Reviewed by Momizat on . انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے سالک جعفری اور دو اہل سنت شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی ن انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے سالک جعفری اور دو اہل سنت شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی ن Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
انچولی بم دھماکے میں شہید ہونے والے سالک جعفری اور دو اہل سنت شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی نماز جنازہ رضویہ امام بارگاہ میں علامہ مرزا یوسف حسین کی اقتداء میں ادا گئی، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ علی انور جعفری، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ جعفر سبحانی سمیت صحافی برادری نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں Other medicines could cure erectile dysfunction but the best place to cialis discount canada buy quality pills in online. Lee TCM Clinic employed the symptomatic treatment, using herbal medicine Diuretic and Anti-inflammatory Pill to cure the cialis tablets in india thought about this disease. In 10% of cholecystectomies performed, continue reading for info viagra 50 mg patients have chronic diarrhea. It maintains the calcium amount within the bones and so, making them feel and look youthful right till a ripe old age. order levitra آئے اور شہید کے اہل خانہ سمیت صحافی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد بھی زار و قطار روتے رہے۔بعد ازاں شہید کے جسد خاکی کو سخی حسن قبرسان لے جایا گیا جہاں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہید کی تدفین کی گئی۔ تدفین کے موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بھی شریک ہوئے۔ دوسری جانب دھماکے میں اہل سنت برادری سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کی نماز مسجد محمدی فیڈرل بی ایریا بلاک 17 جبکہ دوسرے کی نماز جنازہ بلال مسجد موسیٰ کالونی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top