کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زید ی زخمی Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زیدی زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تک کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زیدی زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تک Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زید ی زخمی

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زید ی زخمی

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زید ی زخمی
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زیدی زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ لیاقت آباد سے گزر رہے تھے کے کھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو ابتدائی امداد دی گئی جس کے بعد ان کا آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیاجہن وہ زیر علاج ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top