کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قمر حسین شہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے نیو کراچی گودرامیں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردٹولے کے غنڈوں کی گاڑی پر فائرنگ سے انجمن ذولفقار حیدری کے ماتمی قمر حسین گولیاں لگنے سے شہید کراچی کے علاقے نیو کراچی گودرامیں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردٹولے کے غنڈوں کی گاڑی پر فائرنگ سے انجمن ذولفقار حیدری کے ماتمی قمر حسین گولیاں لگنے سے شہید Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قمر حسین شہید

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قمر حسین شہید

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قمر حسین شہید
کراچی کے علاقے نیو کراچی گودرامیں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردٹولے کے غنڈوں کی گاڑی پر فائرنگ سے انجمن ذولفقار حیدری کے ماتمی قمر حسین گولیاں لگنے سے شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوندی دہشتگردوں نے عزادار قمر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گودرا اپنے کام سے گئے توگھات لگائے دیوبندی مدارس کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس قمر حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہی دقمر حسین ماتمی انجمن ذولفقار حیدر کیماتمی تھے ۔شہید پرائیوٹ اسکول پر پکوان سینٹر کے مالک تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top