کراچی: خالد بن ولید روڈ پر 2 خود کش بمبار خواتین کا امام بارگاہ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش Reviewed by Momizat on . کراچی: دھماکے اور فائرنگ کا واقعہ خالد بن ولید روڈ پر واقع امام بار گاہ محفل مرتضی کے گیٹ پر پیش آیا ہے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود میں واقعہ امام بار گاہ میں دو کراچی: دھماکے اور فائرنگ کا واقعہ خالد بن ولید روڈ پر واقع امام بار گاہ محفل مرتضی کے گیٹ پر پیش آیا ہے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود میں واقعہ امام بار گاہ میں دو Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: خالد بن ولید روڈ پر 2 خود کش بمبار خواتین کا امام بارگاہ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش

کراچی: خالد بن ولید روڈ پر 2 خود کش بمبار خواتین کا امام بارگاہ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش

کراچی: خالد بن ولید روڈ پر 2 خود کش بمبار خواتین کا امام بارگاہ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش
کراچی: دھماکے اور فائرنگ کا واقعہ خالد بن ولید روڈ پر واقع امام بار گاہ محفل مرتضی کے گیٹ پر پیش آیا ہے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود میں واقعہ امام بار گاہ میں دو مشکوک خواتین نے بغیر تلاشی گھسنے کی کوشش کی، جس پر ڈیوٹی اور حفاظت پر مامور گارڈ نے انہیں روکنا چاہا، مگر وہ نہ رکی، جس پر گارڈ نے فائرنگ کردی، جس سے خواتین کے پاس موجود دھماکا خیز مواد پھٹ گیا۔تاہم دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے مومنین کا کسی قسم کے جانی و مالی نقصان ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دونوں خواتین شدید زخمی ہوئیں، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ایک خاتون دوران علاج چل بسی، جب کہ دیگر دونوں زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top