علامہ ناصر قتل کیس، رحیم یار خان سے لشکر جھنگوی کا سینئر لیڈر ملعون غلام رسول شاہ گرفتار Reviewed by Momizat on . علامہ ناصر عباس قتل کیس کے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے اور لاہور پولیس نے رحیم یار خان سے کالعدم لشکر جھنگوی کے سینئر رہنما ملعون غلام رسول شاہ کو گرفتار کر لیا ہ علامہ ناصر عباس قتل کیس کے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے اور لاہور پولیس نے رحیم یار خان سے کالعدم لشکر جھنگوی کے سینئر رہنما ملعون غلام رسول شاہ کو گرفتار کر لیا ہ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » علامہ ناصر قتل کیس، رحیم یار خان سے لشکر جھنگوی کا سینئر لیڈر ملعون غلام رسول شاہ گرفتار

علامہ ناصر قتل کیس، رحیم یار خان سے لشکر جھنگوی کا سینئر لیڈر ملعون غلام رسول شاہ گرفتار

علامہ ناصر قتل کیس، رحیم یار خان سے لشکر جھنگوی کا سینئر لیڈر ملعون غلام رسول شاہ گرفتار
علامہ ناصر عباس قتل کیس کے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے اور لاہور پولیس نے رحیم یار خان سے کالعدم لشکر جھنگوی کے سینئر رہنما ملعون غلام رسول شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لاہور سے گرفتار ہونے والے 2 ملزموں سے تفتیش کے بعدملعون غلام رسول شاہ کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غلام رسول شاہ کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملعون ملک اسحق کے دست راس ہیں۔ پولیس نے ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ تاہم پولیس نے ملزم کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس پر علامہ ناصر عباس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے شدید دباؤ ہے، جس پر پولیس ملزموں کی گرفتاری کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top