کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) میں ہونے والے دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا Reviewed by Momizat on . چہلم شہدائے کربلا (ع) کے روز کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ نزد مسجد و امام بارگاہ علی رضا کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں موبائل فون استعمال ک چہلم شہدائے کربلا (ع) کے روز کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ نزد مسجد و امام بارگاہ علی رضا کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں موبائل فون استعمال ک Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) میں ہونے والے دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا

کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) میں ہونے والے دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا

کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) میں ہونے والے دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا
چہلم شہدائے کربلا (ع) کے روز کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ نزد مسجد و امام بارگاہ علی رضا کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا تھا۔ دھماکے کی فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دھماکے میں موبائل فون استعمال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں نے موبائل فون میں الارم سیٹ کر دیا تھا اور اسے دھماکہ خیز مواد میں لگایا گیا تھا۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق دہشت گرد بارودی مواد چھپانے میں کامیاب رہے تھے جو کہ سیکورٹی اداروں کی ناکامی کے مترادف ہے۔ واضح رہے کہ چہلم پر دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top