دہشت گردوں کا ڈھوک سیداں قصر شبیر امام بارگاہ پر حملہ، سیکورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں کی شہادت Reviewed by Momizat on . راولپنڈی کے علاقے ریس کورس میں چار دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکیورٹی پر تعینات 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ف راولپنڈی کے علاقے ریس کورس میں چار دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکیورٹی پر تعینات 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ف Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » دہشت گردوں کا ڈھوک سیداں قصر شبیر امام بارگاہ پر حملہ، سیکورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں کی شہادت

دہشت گردوں کا ڈھوک سیداں قصر شبیر امام بارگاہ پر حملہ، سیکورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں کی شہادت

دہشت گردوں کا ڈھوک سیداں قصر شبیر امام بارگاہ پر حملہ، سیکورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں کی شہادت
راولپنڈی کے علاقے ریس کورس میں چار دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکیورٹی پر تعینات 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جب کہ زخمی اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top