حزب اللہ لبنان، شام کی حکومت اور عوام کا دفاع Reviewed by Momizat on . حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس گروپ کے خلاف حملے، شام کی حکومت کی حمایت میں حزب اللہ کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی مز حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس گروپ کے خلاف حملے، شام کی حکومت کی حمایت میں حزب اللہ کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی مز Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حزب اللہ لبنان، شام کی حکومت اور عوام کا دفاع

حزب اللہ لبنان، شام کی حکومت اور عوام کا دفاع

حزب اللہ لبنان، شام کی حکومت اور عوام کا دفاع
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس گروپ کے خلاف حملے، شام کی حکومت کی حمایت میں حزب اللہ کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمت دہشت گردانہ حملوں سے مرعوب نہيں ہوگي اور شام کی حکومت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گي۔ حزب اللہ لبنان نے یہ رد عمل، القاعدہ سے وابستہ داعش نامی دہشت گرد گروہ کے توسط سے جنوبی بیروت کے دھماکے کی ذمہ داری قبول کئے جانے کے بعد، ظاہر کیا ہے ۔ اس دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top