حیدرآباد:دیوبندی دہشتردوں کی فائرنگ سے مسجد نبوی ﷺ کے ٹرسٹی زخمی Reviewed by Momizat on . لطیف آباد 10نمبر میں موجد مسجد و امام بارگاہ نبویﷺ کے ٹرسٹی سید ناظم زیدی زخمی ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جنھوی کے دہ لطیف آباد 10نمبر میں موجد مسجد و امام بارگاہ نبویﷺ کے ٹرسٹی سید ناظم زیدی زخمی ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جنھوی کے دہ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حیدرآباد:دیوبندی دہشتردوں کی فائرنگ سے مسجد نبوی ﷺ کے ٹرسٹی زخمی

حیدرآباد:دیوبندی دہشتردوں کی فائرنگ سے مسجد نبوی ﷺ کے ٹرسٹی زخمی

حیدرآباد:دیوبندی دہشتردوں کی فائرنگ سے مسجد نبوی ﷺ کے ٹرسٹی زخمی
لطیف آباد 10نمبر میں موجد مسجد و امام بارگاہ نبویﷺ کے ٹرسٹی سید ناظم زیدی زخمی ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جنھوی کے دہشتگردوں نے سید ناظم زیدی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں نے ان کو گائرنگ کر کے شدیدزخمی کردیا جس کے بعد ان کو سول ہسپتال حیدر آباد منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی آغاخان ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔مومنین سے زخمی سید ناظم زیدی کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے


About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top