کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی Reviewed by Momizat on . گلستان جوہر کے علاقے جوہر چورنگی پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈون کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حید گلستان جوہر کے علاقے جوہر چورنگی پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈون کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حید Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی

کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی

کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی
گلستان جوہر کے علاقے جوہر چورنگی پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈون کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی کاروائی کانشناہ بنایا جب وہ جوہر چورنگی سے اپنی گاڑی میں جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان کا گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں گاڑی میں موجود حساس ادارے کے افیسر وصی حیدر ذخمی ہوگئے ۔جنہں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلاج ہیں ۔مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top