بیروت میں کار بم دھماکہ 40 افراد شہید اور زخمی Reviewed by Momizat on . لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں آج کچھ گھنٹے پہلے ہوئے کار بم دھماکے میں ۵ افراد شہید اور ۳۵ زخمی ہو گئے ہیں۔ ضاحیہ کے علاقے ’’ حارہ حریک‘‘ کی العر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں آج کچھ گھنٹے پہلے ہوئے کار بم دھماکے میں ۵ افراد شہید اور ۳۵ زخمی ہو گئے ہیں۔ ضاحیہ کے علاقے ’’ حارہ حریک‘‘ کی العر Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بیروت میں کار بم دھماکہ 40 افراد شہید اور زخمی

بیروت میں کار بم دھماکہ 40 افراد شہید اور زخمی

بیروت میں کار بم دھماکہ 40 افراد شہید اور زخمی
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں آج کچھ گھنٹے پہلے ہوئے کار بم دھماکے میں ۵ افراد شہید اور ۳۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
ضاحیہ کے علاقے ’’ حارہ حریک‘‘ کی العریض روڈ پر القدس دفتر کے قریب یہ دھماکہ ہوا ہے دھماکے نے اطراف میں واقع عمارتوں کو بھی ہلاک رکھ دیا ہے اطلاعات کے مطابق ۵ افراد اس دھماکے میں شہید ہوئے ہیں جن میں دو عورتیں بھی شامل ہیں جبکہ ۳۵ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں کو حادثہ کے فورا بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top