رحیم یار خان: جامعہ علی اکبر کے ٹرسٹی ڈاکٹر غلام مصطفیٰ لشکر جھنگوی (اسحاق گروپ) کی فائرنگ سے شہید Reviewed by Momizat on . رحیم یار خان: تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر غلام مصطفیٰ جامعہ علی اکبر خانپور کے ٹرسٹی تھے۔اور خان پور کے رہائشی تھے۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ گھ رحیم یار خان: تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر غلام مصطفیٰ جامعہ علی اکبر خانپور کے ٹرسٹی تھے۔اور خان پور کے رہائشی تھے۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ گھ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » رحیم یار خان: جامعہ علی اکبر کے ٹرسٹی ڈاکٹر غلام مصطفیٰ لشکر جھنگوی (اسحاق گروپ) کی فائرنگ سے شہید

رحیم یار خان: جامعہ علی اکبر کے ٹرسٹی ڈاکٹر غلام مصطفیٰ لشکر جھنگوی (اسحاق گروپ) کی فائرنگ سے شہید

رحیم یار خان: جامعہ علی اکبر کے ٹرسٹی ڈاکٹر غلام مصطفیٰ لشکر جھنگوی (اسحاق گروپ) کی فائرنگ سے شہید
رحیم یار خان: تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر غلام مصطفیٰ جامعہ علی اکبر خانپور کے ٹرسٹی تھے۔اور خان پور کے رہائشی تھے۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ گھر سے باہر تھے۔شہید ڈاکٹر بہاولپور کی معروف شیعہ مذہبی و سماجی شخصیت تھے۔ یاد رہے کہ لشکر جھنگوی اسحاق گروپ بہاولپور ڈویژن میں شیعہ کے خلاف کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے جب کہ حکومت کی طرف سے اسے کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔جب بھی ملک اسحاق کو کوئی خطرہ ہوتا ہے تو حکومت اسے تحفظ فراہم کرنے کے لئے جیل بھیج دیتی ہے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان کے علاقوں میں دہشت گردوں کو اسلحہ کی تربیت بھی دی جاتی ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top