کراچی:سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے پروفیسر اظہر حسین زیدی شہید Reviewed by Momizat on . نصیرآباد کے علاقے میں سعودی نوازدیوبندسپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے پروفیسرسید اظہرحسین زیدی شہیداطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانش نصیرآباد کے علاقے میں سعودی نوازدیوبندسپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے پروفیسرسید اظہرحسین زیدی شہیداطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانش Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے پروفیسر اظہر حسین زیدی شہید

کراچی:سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے پروفیسر اظہر حسین زیدی شہید

کراچی:سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے پروفیسر اظہر حسین زیدی شہید
نصیرآباد کے علاقے میں سعودی نوازدیوبندسپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے پروفیسرسید اظہرحسین زیدی شہیداطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ امام بارگاہ سید الشہدا، آئی آر سی سے دعائے کمیل پڑھ کے گھر جانے کے لیے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کا جسدخاکی انچولی خیرالعمل امام بارگاہ منتقل کردیا گیا شہید سید اظہر حسین زیدی انچولی کے رہائشی تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top