حرم بی بی سکینہ (س) پر راکٹ حملہ، طلائی گنبد شہید Reviewed by Momizat on . شام میں مسلح تکفیری سلفی وہابی دہشت گردوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت بی بی سکینہ (س) کے طلائی گنبد پر کئی راکٹ فائر کرکے اسے شہید کردیا ہے۔ سلفی شام میں مسلح تکفیری سلفی وہابی دہشت گردوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت بی بی سکینہ (س) کے طلائی گنبد پر کئی راکٹ فائر کرکے اسے شہید کردیا ہے۔ سلفی Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حرم بی بی سکینہ (س) پر راکٹ حملہ، طلائی گنبد شہید

حرم بی بی سکینہ (س) پر راکٹ حملہ، طلائی گنبد شہید

حرم بی بی سکینہ (س) پر راکٹ حملہ، طلائی گنبد شہید
شام میں مسلح تکفیری سلفی وہابی دہشت گردوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت بی بی سکینہ (س) کے طلائی گنبد پر کئی راکٹ فائر کرکے اسے شہید کردیا ہے۔ سلفی وہابی دہشت گردوں نے دمشق کے قریب داریا علاقہ میں حضرت بی بی سکینہ (س) کے روضہ پر کئي راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں روضہ مبارک کا طلائی گنبد شہید ہوگيا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شامی فوج اور عوام نے ملکر داریا علاقہ سے دہشت گردوں کو باہر نکال دیا تھا لیکن دہشت گرد دور سے ہی اس حرم مطھر پر راکٹ حملے کرتے اور اسے شہید کرنے کی کوشش کرتے ہیں دریں اثنا تکفیریوں کے تازہ ترین حملوں میں حرم بی بی سکینہ (س) کا گنبد طلائی شہید ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ سلفی وہابی دہشت گرد ، پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) اور ان کی آل پاک (ع) کے سخت دشمن ہیں ، سلفی وہابی دہشت گرد معاویہ اور یزید اور بنی امیہ خاندان کے حامی ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top