کراچی:اورنگی ٹاون میں دو مختلف واقعات میں 2شیعہ شہید Reviewed by Momizat on . ضلع غربی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2شیعہ عظیم حسین اور فیروزحسین شہید ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگگ ضلع غربی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2شیعہ عظیم حسین اور فیروزحسین شہید ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگگ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:اورنگی ٹاون میں دو مختلف واقعات میں 2شیعہ شہید

کراچی:اورنگی ٹاون میں دو مختلف واقعات میں 2شیعہ شہید

کراچی:اورنگی ٹاون میں دو مختلف واقعات میں 2شیعہ شہید
ضلع غربی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2شیعہ عظیم حسین اور فیروزحسین شہید ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگگردوں نے سید عظیم حسین کو اورنگی ٹاون کے علاقے ساڑھے گیارہ میں گولیاں مار کے شہید کیا جب کے 45سالہ سید فیروز حسین وک سفید چوک پر گولیاں مور کے شہید کیا ۔دونوں شہیدوں کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروئی کے بعد غسل وکفن کے لیے امامبارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کی جائے گئی ۔واضح رہے کے کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی آمچگاہ بن گیا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top