عراق میں خونی دن، ۳۸ افراد شہید + تصاویر عراق کے مرکزی صوبہ بابل میں مینی بس کے اندر ہونے والے خود کش حملے میں ۳۸ افراد شہید اور ۱۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔ Reviewed by Momizat on . المیادین کے مطابق مرکزی صوبے بابل کے شہر حلہ میں آج ایک زبردست کار بم دھماکہ ہوا جس میں 38 افراد شہید اور 147 زخمی ہوئے ہیں۔ بم دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس المیادین کے مطابق مرکزی صوبے بابل کے شہر حلہ میں آج ایک زبردست کار بم دھماکہ ہوا جس میں 38 افراد شہید اور 147 زخمی ہوئے ہیں۔ بم دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عراق میں خونی دن، ۳۸ افراد شہید + تصاویر عراق کے مرکزی صوبہ بابل میں مینی بس کے اندر ہونے والے خود کش حملے میں ۳۸ افراد شہید اور ۱۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔

عراق میں خونی دن، ۳۸ افراد شہید + تصاویر عراق کے مرکزی صوبہ بابل میں مینی بس کے اندر ہونے والے خود کش حملے میں ۳۸ افراد شہید اور ۱۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔

عراق میں خونی دن، ۳۸ افراد شہید + تصاویر عراق کے مرکزی صوبہ بابل میں مینی بس کے اندر ہونے والے خود کش حملے میں ۳۸ افراد شہید اور ۱۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔
المیادین کے مطابق مرکزی صوبے بابل کے شہر حلہ میں آج ایک زبردست کار بم دھماکہ ہوا جس میں 38 افراد شہید اور 147 زخمی ہوئے ہیں۔ بم دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس کی تیس گاڑیوں میں آگ لگ گئي۔ قابل ذکرہے عراقی حکام نے بارہا کہا ہے کہ ان کے ملک میں جاری دہشتگردی کو سعودی عرب اور قطر کی حمایت حاصل ہے ۔گذشتہ روز عراق کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں پندرہ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top