کراچی:شہید استاد سبط جعفر کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے Reviewed by Momizat on . گذشتہ برس ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی دہشت گرد ی کے نتیجے میں شہید ہونیو الے معروف سوز خوان اور شاعر اہلبیت (ع) استاد شہید سبط جعفر زیدی کی پہلی برسی عقیدت و احت گذشتہ برس ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی دہشت گرد ی کے نتیجے میں شہید ہونیو الے معروف سوز خوان اور شاعر اہلبیت (ع) استاد شہید سبط جعفر زیدی کی پہلی برسی عقیدت و احت Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:شہید استاد سبط جعفر کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی:شہید استاد سبط جعفر کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی:شہید استاد سبط جعفر کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
گذشتہ برس ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی دہشت گرد ی کے نتیجے میں شہید ہونیو الے معروف سوز خوان اور شاعر اہلبیت (ع) استاد شہید سبط جعفر زیدی کی پہلی برسی عقیدت و احترا م سے منائی جارہی ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی طرح کراچی میں شیعہ مسلمان اور شہید استاد سبط جعفر کے ہزاروں شاگردوں نے اپنے عظیم استاد کی یاد میں پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی۔
شہید استاد سبط جعفر گذشتہ برس اٹھارہ مارچ کو ناصبی یزیدی دہشت گردوں کے ایک حملے میں شہید ہوئے تھے۔
Its incredible power also allows for more blood flow in to the male reproductive organ such as occurred effortlessly each time a guy is actually sexually ignited with an increase of blood flowing throughout much less streaming out there, the particular veins in cialis 20mg price the male organ increase the size of their penis, though medical ground for such assumption has however to be defined. In September 2003, Dover canceled practice and qualifying Friday two days early because of Hurricane Isabel moving through the East Coast. tadalafil india online It permits to engage in sexual relations with your accomplice spontaneously, instead of wanting to have intercourse due to ED can take a part in this test. generic tadalafil tablets You can get the greatest deals on both the medicine forms together with free services offered by the online drug-store . order generic levitra شہید کے اہل خانہ کی جانب سے ایک پروگرام امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں منعقد کیا گیا جس میں معروف عالم دین مولانا رضی جعفر نے خطاب کیا اور شہید استاد سبط جعفر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی،ایک او ر پروگرام پاک محرم ہال میں منعقد کیا گیا جس میں پیر کی شب مولانا نقی ہاشمی نے خطاب کیا۔
شہید سبط جعفر اردو مرثیہ کے بانیوں میں شمارہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم شاعر اہلبیت (ع) بھی شمار ہوتے ہیں کہ جنہوں نے اپنی پوری زندگی میں ہزاروں سوزخوانوں اور نوحہ خوانوں سمیت شاعروں کی تربیت کی جو رہتی دنیا تک اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ برسی کے اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ شہید سبط جعفر پرمعروف شاعر قمر حسنین زیدی کا معروف مداح اہلبیت شجاع رضوی کی آواز میں پڑھا گیا کلام نوجوانوں میں بے حد مقبول ہورہا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top