کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر انور جعفری شہید Reviewed by Momizat on . شہر قائد کے علاقے کورنگی میں امریکی سعودی نواز کالعد سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سب انسپکٹر انور جعفری شہید جبکہ ساتھی اہلکار ڈرائیور زخ شہر قائد کے علاقے کورنگی میں امریکی سعودی نواز کالعد سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سب انسپکٹر انور جعفری شہید جبکہ ساتھی اہلکار ڈرائیور زخ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر انور جعفری شہید

کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر انور جعفری شہید

کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر انور جعفری شہید
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں امریکی سعودی نواز کالعد سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سب انسپکٹر انور جعفری شہید جبکہ ساتھی اہلکار ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 تکفیری دہشتگردوں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں شیعہ سب انسپکٹر انور جعفری شہید جبکہ ساتھی اہلکار ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ شہید پولیس افسر کی لاش اور زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر انور جعفری کرائم برانچ میں تعینات تھے اور سابق ایس ایچ او بھی رہ چکے تھے۔ انور جعفری لانڈھی، کورنگی اور عوامی کالونی کے تھانوں میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کے فرائض انجام دے چکے تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top