ہالانکہ ؛قائم علی شاہ اور دیگرپی پی پی کے وزرا کی ایماء پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید Reviewed by Momizat on . صوبہ سندھ کے علاقے ہالانکہ میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کے وزرا کی ایما پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید ۔اطلاعات لے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے ہالانکہ میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کے وزرا کی ایما پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید ۔اطلاعات لے مطابق Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ہالانکہ ؛قائم علی شاہ اور دیگرپی پی پی کے وزرا کی ایماء پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید

ہالانکہ ؛قائم علی شاہ اور دیگرپی پی پی کے وزرا کی ایماء پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید

ہالانکہ ؛قائم علی شاہ اور دیگرپی پی پی کے وزرا کی ایماء پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید
صوبہ سندھ کے علاقے ہالانکہ میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کے وزرا کی ایما پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید ۔اطلاعات لے مطابق سیاسی تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ رات کو گھر سے باہر کام کے سلسلہ میں تو گھات لگائے سیاسی تکفیری دہشتگردوں نے گولیاں ماری اور تشدد کیا جس کے سب وہ شدید ذخمی ہوگئے تھے حیدر آباد کے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے کے خیرپور میں مومنین کے ہاتھوں شکست کے بات سندھ حکومت نے تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں فعال شیعہ افراد کا قتل عام شروع کردیا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top