آیت اللہ دستغیب جوار حرم علوی (ع) میں چل بسے Reviewed by Momizat on . حرم شاھچراغ کے سابق متولی آیت اللہ سید محمد مھدی دستغیب جو عراق سفر پر گئے ہوئے تھے گزشتہ شب کہولت کی وجہ سے ۹۰ سال کی عمر میں دعوت حق پر لبیک کہہ گئے۔ سید محمد حرم شاھچراغ کے سابق متولی آیت اللہ سید محمد مھدی دستغیب جو عراق سفر پر گئے ہوئے تھے گزشتہ شب کہولت کی وجہ سے ۹۰ سال کی عمر میں دعوت حق پر لبیک کہہ گئے۔ سید محمد Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » آیت اللہ دستغیب جوار حرم علوی (ع) میں چل بسے

آیت اللہ دستغیب جوار حرم علوی (ع) میں چل بسے

آیت اللہ دستغیب جوار حرم علوی (ع) میں چل بسے
حرم شاھچراغ کے سابق متولی آیت اللہ سید محمد مھدی دستغیب جو عراق سفر پر گئے ہوئے تھے گزشتہ شب کہولت کی وجہ سے ۹۰ سال کی عمر میں دعوت حق پر لبیک کہہ گئے۔
سید محمد مھدی دستغیب نے ۱۹۸۱ میں اپنے بھائی آیت اللہ سید عبد الحسین دستغیب کی شہادت کے بعد شیراز میں حرم شاھچراغ کی تولیت کا عہدہ سنبھالا۔
اس رپورٹ کے مطابق مرحوم کے تشییع جنازہ کے مراسم بروز جمعہ شیراز میں منعقد ہوں گے۔
آیت اللہ سید محمد مھدی دستغیب شہید محراب آیت اللہ سید عبد الحسین دستغیب کے چھوٹے بھائی تھے جو ۱۹۸۱ سے لے کر گزشتہ سال تک حرم شاھچراغ کے متولی رہے ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top