کراچی : دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا زشہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود ارالصحت ہسپتال کے سامنے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا شہید اطل کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود ارالصحت ہسپتال کے سامنے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا شہید اطل Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی : دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا زشہید

کراچی : دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا زشہید

کراچی : دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا زشہید
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود ارالصحت ہسپتال کے سامنے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا شہید اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نوا کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دارالصحت ہسپتال میں اپنے فرائض انجام دے کے گھر کے لیے ہسپتال سے گاڑی باہر نکلے تو گھات لگائے دہشتگردوں نے ان کے سر اور منہ پر گولیاں ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے تھے ان کو فوری واپس دار لاصحت ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زیر اعلاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید ڈاکٹر حیدر رضا دارالصحت ہسپتال میں ایمرجنسی کے انچاچ جنرل سرجن اور پروفیسر تھے ۔
واضح رہے کے گزشتہ 2دنوں میں شہر کراچی میں 2ڈاکٹر شہید کیے جاچکے ہیں جب کے قانون ناٖز کرنے والے اداے ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top