امام بارگاہ مارٹن روڈ کے باہر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب غلام حیدر شہید Reviewed by Momizat on . پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں مارٹن کوارٹر میں امام بارگاہ مارٹن روز کے باہرامریکی سعودی نواز ملعون احمد لدھیانوی گروپ کے تکفیری دہشت گردوں کی فائر پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں مارٹن کوارٹر میں امام بارگاہ مارٹن روز کے باہرامریکی سعودی نواز ملعون احمد لدھیانوی گروپ کے تکفیری دہشت گردوں کی فائر Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » امام بارگاہ مارٹن روڈ کے باہر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب غلام حیدر شہید

امام بارگاہ مارٹن روڈ کے باہر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب غلام حیدر شہید

امام بارگاہ مارٹن روڈ کے باہر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب غلام حیدر شہید
پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں مارٹن کوارٹر میں امام بارگاہ مارٹن روز کے باہرامریکی سعودی نواز ملعون احمد لدھیانوی گروپ کے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب غلام حیدر ولد ظہیر حیدر شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ۴۰ سالہ شہید غلام حیدر کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی کولیگ کو گھر چھوڑنے کے بعد اپنے گھر کی طرف روانہ تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ تین روز ۴ سے زائد شیعہ پروفیشنلز کو نشانہ بنایا جاچکا ہے اور یہ ساری وارداتیں ان علاقوں میں ہورہی ہیں کہ جو متحدہ قومی موومنٹ کے اہم ترین گڑھ تصور کئے جاتے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شیعہ تنظیموں کو ان واقعات پر سیاسی جماعتوں سمیت صوبائی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کرنا چاہیئے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top