سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ملعون احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا Reviewed by Momizat on . سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے کالعدم اہل سنت والجماعت کے سربراہ ملعون محمد احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم نے الیکش سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے کالعدم اہل سنت والجماعت کے سربراہ ملعون محمد احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم نے الیکش Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ملعون احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ملعون احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ملعون احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے کالعدم اہل سنت والجماعت کے سربراہ ملعون محمد احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top