فیصل آباد: سپاہ صحابہ طالبان کی گوکوہال میں دکان پر فائرنگ سے شیعہ جوان شہید Reviewed by Momizat on . فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احسن زیدی شہید۔ مزید اطلاعت کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں دکان پر سپاہ صحابہ ط فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احسن زیدی شہید۔ مزید اطلاعت کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں دکان پر سپاہ صحابہ ط Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » فیصل آباد: سپاہ صحابہ طالبان کی گوکوہال میں دکان پر فائرنگ سے شیعہ جوان شہید

فیصل آباد: سپاہ صحابہ طالبان کی گوکوہال میں دکان پر فائرنگ سے شیعہ جوان شہید

فیصل آباد: سپاہ صحابہ طالبان کی گوکوہال میں دکان پر فائرنگ سے شیعہ جوان شہید
فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احسن زیدی شہید۔

مزید اطلاعت کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گوکوہال میں دکان پر سپاہ صحابہ طالبان نے شیعہ جوان اعجاز حسین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دکان پر بیٹھے تھے کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے ان کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں احسن زیدی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

حکومت پاکستان ملک میں بھر جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہوچکی ہے اور دوسری جانب 70،000 سے زائد پاکستانیوں سے مذاکرات کرکے ان کے خون کے ساتھ غداری کی جارہی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top