ڈیرہ اسمائیل خان:شاہ داؤ ولیج میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 1 شیعہ مومن شہید،1 کو اغواہ کرلیا۔ Reviewed by Momizat on . ڈیرہ اسمائیل خان کے گاؤں شاہ ڈاؤ میں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے 1 شیعہ مومن نظر عباس شہید جبکہ 1 شیعہ مومن محرم علی کو اغواہ کرکے لے گئے۔ مزید اطلاعت کے ڈیرہ اسمائیل خان کے گاؤں شاہ ڈاؤ میں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے 1 شیعہ مومن نظر عباس شہید جبکہ 1 شیعہ مومن محرم علی کو اغواہ کرکے لے گئے۔ مزید اطلاعت کے Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ڈیرہ اسمائیل خان:شاہ داؤ ولیج میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 1 شیعہ مومن شہید،1 کو اغواہ کرلیا۔

ڈیرہ اسمائیل خان:شاہ داؤ ولیج میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 1 شیعہ مومن شہید،1 کو اغواہ کرلیا۔

ڈیرہ اسمائیل خان:شاہ داؤ ولیج میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 1 شیعہ مومن شہید،1 کو اغواہ کرلیا۔
ڈیرہ اسمائیل خان کے گاؤں شاہ ڈاؤ میں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے 1 شیعہ مومن نظر عباس شہید جبکہ 1 شیعہ مومن محرم علی کو اغواہ کرکے لے گئے۔

مزید اطلاعت کے مطابق خیبرپختونخواں کے شہر ڈیرہ اسمائیل خان کے گاؤں شاہ ڈاؤ میں ملک و اسلام دشمن کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ مومنین نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نظر عباس نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے، جب کے دہشتگرد 1 شیعہ مومن محرم علی کو اغوا کر کے لے گئے۔

ایک طرف پاکستان میں حکومت و طالبان کے مذاکرات ہو رہے ہیں اور دوسری طرف شیعہ نسل کشی جاری ہے لیکن حکومت شیعہ نسل کشی کو روکنے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top