گندم سبسڈی کا خاتمہ کے خلاف، گلگت بلتستا ن میں 10 ویں روز بھی احتجاجی دھرنے جاری Reviewed by Momizat on . گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف 15اپریل سے گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے دھرنے10 ویں روز بھی جاری ہیں۔ مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف اضلاع سے لوگ گلگت پہنچ رہ گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف 15اپریل سے گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے دھرنے10 ویں روز بھی جاری ہیں۔ مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف اضلاع سے لوگ گلگت پہنچ رہ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » گندم سبسڈی کا خاتمہ کے خلاف، گلگت بلتستا ن میں 10 ویں روز بھی احتجاجی دھرنے جاری

گندم سبسڈی کا خاتمہ کے خلاف، گلگت بلتستا ن میں 10 ویں روز بھی احتجاجی دھرنے جاری

گندم سبسڈی کا خاتمہ کے خلاف، گلگت بلتستا ن میں 10 ویں روز بھی احتجاجی دھرنے جاری
گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف 15اپریل سے گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے دھرنے10 ویں روز بھی جاری ہیں۔ مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف اضلاع سے لوگ گلگت پہنچ رہے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع میں نویں روز بھی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے لوگ گلگت میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔جبکہ گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی ہڑتال ہے۔ اس دوران تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور بازار بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔ احتجاج کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت مختلف مقامات پر لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top