پشاوردیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اطہر عباس شہید Reviewed by Momizat on . صوبہ خیبرپختونخواہ کے نواحی علاقے پھندو روڈ پر امریکی سعودی نوا زکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید اطہر عباس زیدی شہید ۔اطلا صوبہ خیبرپختونخواہ کے نواحی علاقے پھندو روڈ پر امریکی سعودی نوا زکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید اطہر عباس زیدی شہید ۔اطلا Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پشاوردیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اطہر عباس شہید

پشاوردیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اطہر عباس شہید

پشاوردیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اطہر عباس شہید
صوبہ خیبرپختونخواہ کے نواحی علاقے پھندو روڈ پر امریکی سعودی نوا زکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید اطہر عباس زیدی شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد گرہوں کے غنڈوں نے اس وقت شیعہ مومن اطہر عباس کو اپنی گولیوں کانشانہ بنایا جب وہ پھند روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شیدی زخمی ہوگئے انہیں قریبی ہستال منتقل کیا جارہا تھا کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اطہر زیدی شہید ہوگئے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top