ہنگو:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدیدزخمی Reviewed by Momizat on . ہنگو پھٹ بازار مین امریکی سعودی نوا کالعدم سپاصحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدید زخمی ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم ہنگو پھٹ بازار مین امریکی سعودی نوا کالعدم سپاصحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدید زخمی ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ہنگو:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدیدزخمی

ہنگو:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدیدزخمی

ہنگو:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدیدزخمی
ہنگو پھٹ بازار مین امریکی سعودی نوا کالعدم سپاصحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدید زخمی ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے شیعہ جوان کو اس وقت گولیاں مار کے زخمی کیا جب وہ پھٹ بازار میں موجود اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکلسوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس ے شیعہ جوان فرحت علی شدیدذخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپاتل منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ زیر اعلاج ہیں مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے


About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top