حکومت 13رجب یوم ولادت علی علیہ السلام کو سرکاری سطح پر منانے اور عام تعطیل کا اعلان کرے Reviewed by Momizat on . حسینی فورس کے سربراہ اشتر ارضااشتر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں صحابہ صحابہ کا نعرہ لگانے والے صحابی رسول داماد رسول ، ہمسرِ بتول، فاتح خیبر ، خلیفہ بلا فصل،مولائ حسینی فورس کے سربراہ اشتر ارضااشتر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں صحابہ صحابہ کا نعرہ لگانے والے صحابی رسول داماد رسول ، ہمسرِ بتول، فاتح خیبر ، خلیفہ بلا فصل،مولائ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حکومت 13رجب یوم ولادت علی علیہ السلام کو سرکاری سطح پر منانے اور عام تعطیل کا اعلان کرے

حکومت 13رجب یوم ولادت علی علیہ السلام کو سرکاری سطح پر منانے اور عام تعطیل کا اعلان کرے

حکومت 13رجب یوم ولادت علی علیہ السلام کو سرکاری سطح پر منانے اور عام تعطیل کا اعلان کرے
حسینی فورس کے سربراہ اشتر ارضااشتر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں صحابہ صحابہ کا نعرہ لگانے والے صحابی رسول داماد رسول ، ہمسرِ بتول، فاتح خیبر ، خلیفہ بلا فصل،مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی یوم ولادت پر کیوں خاموش ہیں ان کا کہنا تھا جن کی تاریخ کسی کو نہیں پتہ ان کی جھوٹی تاریخوں پروفات اور ولادت منانے والے جن اصل تاریخ یوم ولادت جن کا سب کو علم ہے اس پر کیوں خاموش ہیں ۔ان کا کہنا تھا حکومت پاکستان داماد رسول حضرت علی علیہ السلام کی یوم ولادت کو سرکاری سطح پر منانے کا علان کرے اور 13رجب کو عام تعطیل کا اعلان کرے ۔انہوں نے مذید کہا ہے کہ جب اس ملک میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی تاریخ پیدائش و وفات پر سرکاری تعطیل کا اعلان ہو سکتا ہے تو حضرت علی علیہ السلام جو ہمارے پیارے نبی ﷺ حضرت محمد کی داماد ہیں ان کی یوم ولادت پر فوری عام تعطیل کا علان کیا جائے ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top