دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: آرمی چیف Reviewed by Momizat on . پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ‘ضربِ عضب’ کا بنیادی مقصد دہشت گردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ان پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ‘ضربِ عضب’ کا بنیادی مقصد دہشت گردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ان Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: آرمی چیف

دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: آرمی چیف

دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ‘ضربِ عضب’ کا بنیادی مقصد دہشت گردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں نیشنل سیکورٹی اور وار کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انہوں نے وزیرستان آپریشن کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
اسی دوران انہوں نے پشاور میں آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشن ضربِ عضب کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
The http://www.heritageihc.com/buy4037.html buy cialis antibody travels through the blood of a male human, it fortifies the blood stream towards the penis and as a result the muscles in the penile chamber expand, allowing more blood to be stored and an erection to be easily achieved. On the other hand, look here cialis generika remains to become probably the most well-liked. While the condition certainly isn’t fatal, it’s also just not on line levitra obtain at store fun. Kamagra is a kind of hard and soft why not try here tadalafil 25mg pills usually taking about 15 minutes (provided you don’t drink alcohol or eat fatty meals beforehand). اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کردیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ قوم کی حمایت سے آپریشن ضرب عضب کامیاب ہوگا۔
جنرل راحیل کا کہنا تھا کسی امتیاز کے بغیر دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن ان دہشت گردوں کے خلاف ہے جنہوں نے پاکستان کی ریاست اور عوام کے خلاف ہتھیار اُٹھائے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top