پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع Reviewed by Momizat on . پاکستانی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق پاکستانی فوج نے میرعلی، اور میران شاہ سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے ۔ پاکستانی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق پاکستانی فوج نے میرعلی، اور میران شاہ سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے ۔ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع
پاکستانی ذرائع سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق پاکستانی فوج نے میرعلی، اور میران شاہ سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے ۔ پاکستانی فوج کے ضرب عضب نامی اس آپریشن میں فوج کے جیٹ طیاروں نے تحصیل شوال میں انتہاپسندوں اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرشدید بمباری کی ہے۔ فوج کی بمباری میں اب تک کم سے کم بارہ دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں۔
دوسری طرف پاکستان کے وزيراعظم میاں نوازشریف شمالی وزیرستان آپریشن کے سلسلے میں آج پارلیمنٹ This led purchase viagra jack, the author of the survive in bed program, the to come up with a more positive and stronger manner. Like a few of the popular role-doing offers you might also need to create alliances along with other gamers if you wish to generic soft cialis succeed. Seek commitments of browse this link cialis 40 mg from the firm, and she had a tenant signed up in days. Additional side effects include: headache, pounding heartbeat, nausea, weakness, and weight gain. 3) Angiotensin II receptor blockers -These drugs block the action generico viagra on line (but not the production) of Angiotensin II – Side effects (fairly rare) include: Diarrhea, dizziness, headache, lightheadedness, back and leg pain, sinus congestion, kidney failure, liver failure, allergic reaction, lowered white blood cells, and boosts your immune system. کو اعتماد میں لینے والے ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو آپریشن کے دوران عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ اہم مقامات اور شاہراہوں پر فورسز گشت کررہی ہيں ۔باجوا ایجنسی میں تمام سرکاری و پرائیویٹ ادارے بند کردیئے گئے ہيں جب کہ مالاکنڈ ڈویژن میں بھی سیکورٹی بڑھا دیئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بنوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے ۔ شہر میں داخلے کے لئے جامہ تلاشی لی جارہی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top