ڈاکٹر طاہرالقادری کا علامہ ناصر عباس جعفری کو فون، آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت Reviewed by Momizat on . : ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے طاہرالقادری کیجانب سے آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کو یہ ذمہ : ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے طاہرالقادری کیجانب سے آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کو یہ ذمہ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ڈاکٹر طاہرالقادری کا علامہ ناصر عباس جعفری کو فون، آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

ڈاکٹر طاہرالقادری کا علامہ ناصر عباس جعفری کو فون، آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

ڈاکٹر طاہرالقادری کا علامہ ناصر عباس جعفری کو فون، آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
: ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے طاہرالقادری کیجانب سے آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کو یہ ذمہ داری سونپ دی کہ وہ مرکزی رہنماوُں کے بھرپور اعلٰی سطحی وفد کیساتھ اجلاس میں شریک ہوں۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کا علامہ ناصر عباس جعفری کو فون، آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کو سربراہ منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا ٹیلی فون، منہاج القرآن میں منعقدہ آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت اور سانحہ ماڈل ٹاوُن پر حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے ڈاکٹر طاہرالقادر ی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر ظالم کیخلاف ہیں خواہ وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو اور ہر مظلوم کے حامی ہیں خواہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے آل اپوزیشن پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کو یہ ذمہ داری سونپ دی کہ وہ مرکزی رہنماوُں کے بھرپور اعلٰی سطحی وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں۔ یاد رہے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری ان دنوں صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تنظیمی دورے پر ہیں، اسی سلسلے میں وہ کل ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب بھی کریں گے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top