روضہ امام عسکری کی حفاظت کرتے پاکستانی مجاہد شہید Reviewed by Momizat on . ہوگیا۔ مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسی ہوگیا۔ مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسی Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » روضہ امام عسکری کی حفاظت کرتے پاکستانی مجاہد شہید

روضہ امام عسکری کی حفاظت کرتے پاکستانی مجاہد شہید

روضہ امام عسکری کی حفاظت کرتے پاکستانی مجاہد شہید
ہوگیا۔ مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسین شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسن پاکستان کے علاقے پارہ چنار کے رہنے والے تھے۔ جو کے عراق میں امام حسن عسکری کے روضے کی حفاظت پر فائز تھے۔ گزشہ دنوں جاوید حسین بہادری کے ساتھ دشمن سے لڑے اور شہید ہوگئے۔

شہید جاوید حسین نے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔ عالمی شیعہ بیداری ہمارے دروازے پر آچُکی، بس اب زمہ داروں کو دروازہ کھول کر اس بیداری کا حصہ بننا ہے!!تاریخ لکھے گی چند ناپاک درندوں نے کربلا پر حملے کی دھمکی دی اور جواب میں ایک فتوی نے پوری دُنیا کے شیعوں کو کھڑا کردیا!! اے شہید شہادت مبارک! جناب سیدہ کو سلام کہنا!

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top