کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید Reviewed by Momizat on . کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید۔ نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون مین کالعدم سپاہ صحابہ طالبان ک کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید۔ نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون مین کالعدم سپاہ صحابہ طالبان ک Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید

کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید

کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید
کراچی: سرجانی میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان شہید۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون مین کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان مظہر عباس شہید۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک و اسلام دشمن سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے سرجانی ٹائون میں واقعہ کے ڈی اے فلیٹس کے پاس فائرنگ کر کے شیعہ جوان مظہر عباس کو شدید زخمی کردیا مظہر عباس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے بعد عباسی شہید ہسپتال سے مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا ولڈ رضویہ منتقل کردیا گیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top