کراچی: پی ائی بی کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے فعال شیعہ جوان حیدر شہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے پی ائی بی کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائنگ سے شیعہ فعال شیعہ جوان سید حیدر رضا شہید۔ مزید اطلاعت کے مطابق ملک و اسلام دشمن کالعدم تنظ کراچی کے علاقے پی ائی بی کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائنگ سے شیعہ فعال شیعہ جوان سید حیدر رضا شہید۔ مزید اطلاعت کے مطابق ملک و اسلام دشمن کالعدم تنظ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: پی ائی بی کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے فعال شیعہ جوان حیدر شہید

کراچی: پی ائی بی کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے فعال شیعہ جوان حیدر شہید

کراچی: پی ائی بی کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے فعال شیعہ جوان حیدر شہید
کراچی کے علاقے پی ائی بی کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائنگ سے شیعہ فعال شیعہ جوان سید حیدر رضا شہید۔

مزید اطلاعت کے مطابق ملک و اسلام دشمن کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فعال شیعہ جوان سید حیدر رضوی کو پی ائی بی کالونی مین اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حیدر رضوی شدید زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ہو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے بعد مسجد و امام بارگاہ ولڈ رضویہ منتقل کردیا گیا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top