ڈی آئی خان: عمران خان حکومت تحفہ، شیعہ نوجوان سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید Reviewed by Momizat on . درابان روڈ کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اختر حسین شہید ہوگئے۔ کالعدم فرقہ پرست وہابی دہشتگردوں نے شیعہ مومن اختر حسین درابان روڈ کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اختر حسین شہید ہوگئے۔ کالعدم فرقہ پرست وہابی دہشتگردوں نے شیعہ مومن اختر حسین Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ڈی آئی خان: عمران خان حکومت تحفہ، شیعہ نوجوان سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

ڈی آئی خان: عمران خان حکومت تحفہ، شیعہ نوجوان سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

ڈی آئی خان: عمران خان حکومت تحفہ، شیعہ نوجوان سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید
درابان روڈ کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اختر حسین شہید ہوگئے۔

کالعدم فرقہ پرست وہابی دہشتگردوں نے شیعہ مومن اختر حسین جو درابان روڈ زاکوری قبرستان کے قریب نشانہ بنایا۔ واردات سے پتہ چلتا ہے کے دہشتتگردوں نے اختر حسین کو ٹارگٹ کیا۔ اختر حسین پیشے کے لحاظ سے ٹیلر ماسٹر تھے۔ دہشتگرد کاروائی کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

حالیہ دنوں میں پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی میں تیزی حکومت پاکستان سمیت سکیورٹی اداروں کی کارگردگی میں ایک سوالیہ نشان ہے۔ دہشتگردوں دن دھاڑے شیعہ مومن ٹارگٹ کرنا اور پھر فرار ہوجانا حکومتی مشنری کی ناکامی نہیں بلکہ حکومتی مشینری کی چالاکی کو ثابت کرتا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top