کوئٹہ: عید کے دن صف ماتم، دو شیعہ نوجوان لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شہید Reviewed by Momizat on . کربلائے کوئٹہ میں مزید دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ علمدار روڈ کے رہائشی نوجوان ذاکر حسین اور سید جواد موٹرسائیکل پر ہزارہ ٹاؤن کی جانب جارہے تھے۔ سبزل ر کربلائے کوئٹہ میں مزید دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ علمدار روڈ کے رہائشی نوجوان ذاکر حسین اور سید جواد موٹرسائیکل پر ہزارہ ٹاؤن کی جانب جارہے تھے۔ سبزل ر Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کوئٹہ: عید کے دن صف ماتم، دو شیعہ نوجوان لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شہید

کوئٹہ: عید کے دن صف ماتم، دو شیعہ نوجوان لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شہید

کوئٹہ: عید کے دن صف ماتم، دو شیعہ نوجوان لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شہید
کربلائے کوئٹہ میں مزید دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ علمدار روڈ کے رہائشی نوجوان ذاکر حسین اور سید جواد موٹرسائیکل پر ہزارہ ٹاؤن کی جانب جارہے تھے۔ سبزل روڈ، کلی گشگوری کے نزدیک موٹر سائیکل پر سوار تکفیری دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کی زد میں آکر دونوں نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

بعد ازاں دونوں نوجوانوں کو جب سول ہسپتال منتقل کیا گیا تو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں نوجوان شہید ہوگئے ۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد شہداء کے جسد خاکی ورثا کے حوالے کردیئے گئے۔ بعد ازاں سید جواد کے جسد خاکی کو نچاری امام بارگاہ جبکہ شہید ذاکر حسین کے جسد خاکی کو سید آباد امام بارگاہ میں غسل کی غرض سے منتقل کردیا گیا۔ عید کے روز شہداء کے جسد خاکی گھروں میں پہنچنے پر علاقے میں کہرام برپا ہوگیا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top