کراچی: شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر، لیاقت آبد میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو مومن شہید۔ Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے لیاقت آباد سایف سی ایریا میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ مزید اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی کراچی کے علاقے لیاقت آباد سایف سی ایریا میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ مزید اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر، لیاقت آبد میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو مومن شہید۔

کراچی: شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر، لیاقت آبد میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو مومن شہید۔

Two Shia Muslims Of A Family Shot Martyred In Karachi
کراچی کے علاقے لیاقت آباد سایف سی ایریا میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں دکان پر کالعدم ملک و اسلام دشمن سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن چچا اشرفا اور بھتیجا حمید شہید ۔ شہداء کے جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔

شہداء کا تعلق رحیم یار خان سے ہے ، واضح رہے کہ 24 جولائی کو اسی دکان پر ان کے رشتہ دار اقبال حسین کو شہید کیا گیا تھا اور آج ان دونوں مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top